3T-Old Car Insurance Individuals

تھری ٹی۔پرانی کاروں کی انشورنس

خلاصہ

پرانی گاڑیاں تاریخی حیثیت کی حامل ہوتی ہیں۔ ان کی نرالی باتیں صرف آپ ہی جانتے ہیں۔اس بات کو جانتے ہوئے جوبلی جنرل انشورنس نے تھری ٹی پرانی کاروں کی انشورنس کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ جو پرانی کاروں کی منفرد انشورنس کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ جوبلی جنرل انشورنس کے اس منصوبے میں سب سے کم شرح پر متوقع قیمت کا 1.5٪ خالص پریمئیم چارج کیا جاتا ہے