کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ

کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ

    • کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ
      ہم بہت فخر کے ساتھ اڑتیسویں کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈز 2023 میں نان لائف انشورنس سیکٹر (فائننشل کیٹیگری) میں اپنی تازہ ترین کامیابی کو شیئر کرتےہیں۔
    • بہترین ریٹنگز -2023
      جوبلی جنرل انشورنس نے کی جانب سے پاکستان میں سب سے زیادہ فائننشل اسٹرنتھ کی ریٹنگ کے اعتبار سے مسلسل دوسرے سال مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ اور کریڈٹ ریٹنگ حاصل کی ہے۔
    • جوبلی جنرل انشورنس کے لیے ایک اور کامیابی پر فخر کا لمحہ۔ جوبلی جنرل نے آٹھویں ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈز میں سال 2020 کے دوران انشورنس سروس میں ڈیجیٹلائزیشن کی شاندار کوششوں پر ٹرافی حاصل کی ہے-
    • جوبلی جنرل نے سال 2019 کے لیے کا چونتیسواں کارپوریٹ ایکسیلنس انشورنس سیکٹر ایوارڈ حاصل کیا۔.
    • جوبلی جنرل انشورنس
      پہلی پوزیشن – فائننشل کیٹیگری
      تینتیسواں کارپوریٹ ایکسی لینس ایوارڈز۔

    • جوبلی جنرل نے
      “دی بیسٹ کارپوریٹ اینڈ سسٹین ا یبلٹی
      رپورٹس 2017” کا ایوارڈ حاصل کیا۔
    • جناب مسعود نورانی، صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر نےصدر جنرل پرویز مشرف سے سال 1998 کا ایوارڈ حاصل کیا۔
    • جناب مسعود نورانی، صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر نےوزیر اعظم میاں نواز شریف سے سال 1997 کا ایوارڈحاصل کیا۔
    • جناب مسعود نورانی، صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر نےوزیر اعظم بینظیر بھٹو سے سال 1985 کا ایوارڈ حاصل کیا۔
    • 2011
    • 2010
    • 2009

Top Companies Award


  • 1998

  • 1997

  • 1997

  • 1985

  • 1983

  • 1984