Kashtkar

کاشتکار

خلاصہ

فصلوں کی انشورنس کا منصوبہ کسانوں، زراعت پیشہ افراد، کاشت کار ان افراد کے لئے سہولت فراہم کرتا ہے، جو زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی،قدرتی آفات سے فصلوں کے نقصان یا آمدنی کے نقصان سے تحفظ چاہتے ہیں۔