Loss of License Air Traffic Controllers

لاس آف لائسنس ائیر ٹریفک کنٹرولر

خلاصہ

دنیا بھر کے فضائی ٹریفک کے نظام کو کنٹرول کرنے اور جہازوں کی حفاظتی پروازوں کو برقرار رکھنے اور چلانے میں ائیر ٹریفک کنڑولر بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ اس پالیسی میں انھیں لائسنس کی منسوخی یا معطلی کے خطرات سے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے