Mobilization Advance Bond

موبیلائزیشن ایڈوانس بانڈ (متحرک پیشگی تمسکات)

خلاصہ

موبیلائزیشن ایڈوانس بانڈ (متحرک پیشگی بانڈ) ایسے مواقع پر ضروری ہوتا ہے، جہاں (مالک) پیشگی سرمایہ کاری کا معاہدہ کرتا ہے۔ اور وہ بانڈ کے ذریعے پیشگی ادائیگی کی واپسی کو محفوظ بناتا ہے۔ اور ضمانت شدہ رقم کیئے جانے والے کام کے تناسب سے کم ہو جاتی ہے۔ اس بانڈ کے ذریعے انشورنس کمپنی مالک کو پیشگی رقم کے صحیح استمال کی ضمانت فراہم کرتی ہے۔ اگر ٹھیکیدار اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے اور ناکامی کا مرتکب ٹہرے، تو ایسی صورت میں انشورنس کمپنی اس وقت تک واجب الادا رقم مالک کو ادا کرے گا