Motor Insurance Individuals

موٹر انشورنس

خلاصہ

اموٹر انشورنس کی یہ پالیسی زیادہ تر مؤثر طریقے سے کلیمز کی ادائیگی کی صلاحیت کے سبب حاصل کی جاتی ہے. کاروبار کے تمام شعبوں میں فعال انتظامی نقطہ نظر،اور کسٹمر پر بھرپور توجہ جوبلی جنرل کو انڈر رائٹ بیمہ کے کلیم کو فوری اور موثر طور پر نمٹانے کی اجازت دیتے ہیں.

بیمہ کی یہ سہولت کون حاصل کرسکتے ہیں

بڑے بڑے کارپوریٹ گروپ، جو گاڑیوں کی بڑی تعداد رکھتے ہوں لیزینگ کمپنیاں، اورایسے بینک جو آٹولون اسکیم کی سہولت دیتے ہوں، نیز انفرادی طور پر بھی افراد بھی اس منصوبے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

اس پالیسی میں مندرجہ دیل تحفظ دستیاب ہے

  • نجی کار کی جامع کوریج
  • کمرشل گاڑیوں کے جامع کوریج
  • موٹر سائیکل کی جامع کوریج
  • موٹر گاڑی تھرڈ پارٹی کی ذمیداری
  • تجارتی پلیٹ پالیسی

اس کے علاوہ، وہ افراد جو محدود تحفظ کے خواہش مند ہیں۔ان لوگوں کیلئے ہم صرف تھرڈ پارٹی کی ذمے داری کا کوریج فراہم کرتے ہیں۔