Performance Bond

کارکردگی بانڈ (پرفارمنس بانڈ)

خلاصہ

کارکردگی بانڈ کسی بھی (کنٹریکٹ) معاہدے کی ضرورت ہے۔ (بولی (ٹینڈر) کی منظوری اور معاہدہ (کنٹریکٹ) ہونے کے بعد) جس میں منصوبے اور اس کی جزئیات کے مطابق معاہدے کی تکمیل کی ضمانت ہوتی ہے۔ ٹھیکیدار کی جانب سے معاہدے کے قوائدوضوابط اور معاہدہ کی شرائط کے مطابق معاہدہ (کنٹریکٹ) کی تکمیل میں ناکامی کی صورت میں انشورنس کمپنی مالک کے مطالبے پر بانڈ کی رقم ادا کرنے کی ذمہ دار ہو گی