Stevedores Legal Liability

اسٹیورڈز لیگل لائیبیلیٹی

خلاصہ

جہازوں سے سامان اتارنے اور چڑھانے کے دوران تھرڈپارٹی کو جسمانی نقصان یا سامان کا نقصان کو اس انشورنس پالیسی میں کور دیا گیا ہے، اس پالیسی میں سامان بار برداری کے عمل کو تحفظ دیا جاتا ہے